Posts

Showing posts from 2020

Real Reason why muslims are in trouble now

Image
Please Click on the following Link to read more conveniently Reasons Why Muslims are in Troubles Now Does God Exists ? ایک خوش خبر ھے مسلمانوں کیلئے  مسلمانوں کے لئے  آج کل کے مشکلات اور پریشانیوں کے دور میں ،  جب ھر طرف اورھر  ملک میں مسلمانوں پر ظلم ھو رہا ھے  اور مسلمانوں کی بے عزتی ھورھی  ھے  ، اسلام اور مسلمانوں کی تہذیب کو ذلیل کیا جارھا  ھے  اور مسلمانوں کو دنیا سے ختم کرنے اور مٹا دینے کی سازشیں زوروں سے چل رہی ہیں ، اور ان پر ھٹلر کی طرح  سے عمل بھی شروع ہوگیا ہے ، اورھٹلر نے جویھودیوں کا ھا لوکاسٹ  کیا ، اس  سے بھی بڑا ہالوکاسٹ مسلمانوں کا  کر نے کی مکمل تیاریاں ہو رہیں ہیں ، اور مسلمانوں کو کہیں  سے فتح  نہیں مل رہی ، کہیں سے خوش خبری نہیں مل رہی ، ہر مسلمانوں کا دشمن امریکا اور اسرائیل کی آنکھوں کا تارا  بنا ہوا  ہے ،  ایسے دور میں ،  جب ہم ان  نا امید مسلمانوں کو قرآن و حدیث سے خوش خبری سناتے ہیں  کہ ...