Real Reason why muslims are in trouble now
Please Click on the following Link to read more conveniently Reasons Why Muslims are in Troubles Now Does God Exists ? ایک خوش خبر ھے مسلمانوں کیلئے مسلمانوں کے لئے آج کل کے مشکلات اور پریشانیوں کے دور میں ، جب ھر طرف اورھر ملک میں مسلمانوں پر ظلم ھو رہا ھے اور مسلمانوں کی بے عزتی ھورھی ھے ، اسلام اور مسلمانوں کی تہذیب کو ذلیل کیا جارھا ھے اور مسلمانوں کو دنیا سے ختم کرنے اور مٹا دینے کی سازشیں زوروں سے چل رہی ہیں ، اور ان پر ھٹلر کی طرح سے عمل بھی شروع ہوگیا ہے ، اورھٹلر نے جویھودیوں کا ھا لوکاسٹ کیا ، اس سے بھی بڑا ہالوکاسٹ مسلمانوں کا کر نے کی مکمل تیاریاں ہو رہیں ہیں ، اور مسلمانوں کو کہیں سے فتح نہیں مل رہی ، کہیں سے خوش خبری نہیں مل رہی ، ہر مسلمانوں کا دشمن امریکا اور اسرائیل کی آنکھوں کا تارا بنا ہوا ہے ، ایسے دور میں ، جب ہم ان نا امید مسلمانوں کو قرآن و حدیث سے خوش خبری سناتے ہیں کہ اخیر میں ہم ہی غالب ہونگے ، اور ہم جب مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ صرف ہمارا دین ہی صحیح ہے اور صرف ہم ہی حق پر ہیں ہمارا الله سچ ہ